ا لقدس ہمارا قبلہ اوّل ہے، اسرائیل اپنے اعمال کا حساب دے، ابراہیم قالن

استنبول ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانونی حقوق کو بالائے طاق رکھنے ، فلسطینی زمین پر قبضہ کرنے اور اقوام متحدہ کے فیصلوں کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیل کو ترکی اور صدر رجب طیب اردوان کے بارے میں بات کرنے سے قبل اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدارتی ترجمان کی …

استنبول ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانونی حقوق کو بالائے طاق رکھنے ، فلسطینی زمین پر قبضہ کرنے اور اقوام متحدہ کے فیصلوں کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیل کو ترکی اور صدر رجب طیب اردوان کے بارے میں بات کرنے سے قبل اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس ہمارا قبلہ اوّل ہے، ترکی اور صدر ایردوان پر حملے سے پہلے اسرائیل اپنے اعمال کا حساب دے۔

مزید خبریں

Leave a Reply