اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) بائیکو پٹرولیم پاکستان لمیٹڈ نے ملک کے 80 مختلف شہروں میں اپنے پٹرول پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی تیز اور محفوظ ترسیل کے لئے اپنے فلیٹ میں نئے ٹینکرز شامل کئے ہیں۔
بائیکو پٹرولیم نے ترسیل کیلئے اپنے فلیٹ میں نئے ٹینکرز شامل کئے ہیں، عامر عباسی

مزید خبریں