اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران بائیکو پٹرولیم پاکستان لمیٹڈ (بی پی پی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 463.6 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
بائیکو پٹرولیم پاکستان لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 463.6 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

مزید خبریں