بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی (کل) منائی جارہی ہے

ملتان ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج( 11ستمبر )کومنائی جارہی ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح 25دسمبر1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے الگ ملک کےلئے جدوجہد کی۔ لیکن قیام پاکستان کے صرف ایک سال …

ملتان ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج( 11ستمبر )کومنائی جارہی ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح 25دسمبر1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے الگ ملک کےلئے جدوجہد کی۔ لیکن قیام پاکستان کے صرف ایک سال بعد وہ اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔ یوم قائد اعظم کے موقع پر ملتان سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد ہوںگی جن میں ان کی خدمات پرروشنی ڈالی جائے گی۔