- Advertisement -
اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔
منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا سے درخواست ہے کہ اس طرح کی خبریں چلانے سے پہلے تحقیق کرلیا کرے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=318018
- Advertisement -