بدلتے ہوئے عالمی حالات نے پاکستان اور روس کو حلیف بنا دیا ہے۔ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد ۔27مئی (اے پی پی)فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی(ایف پی سی سی آئی) نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے ساتھ علاقائی ممالک کے تجارتی تعلقات بڑھانا ضروری ہے۔ستر سال تک پاکستان کے سیاسی و تجارتی تعلقات کا جھکاﺅ مغرب کی جانب رہا ہے مگر اب وقت آ گیا ہے کہ چین کے علاوہ ترکی اور روس سے بھی تعلقات بڑھائے جائیں۔

مزید خبریں