Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
30.2 C
Islamabad
پیر, جون 23, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم بین الاقوامی خبریں برآمدات میں اضافہ،بنگلہ دیش کا رواں سال کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس 3...
  • بین الاقوامی خبریں

برآمدات میں اضافہ،بنگلہ دیش کا رواں سال کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس 3 ارب ڈالر ہوگیا

کی طرف
Hafiz Sharif
-
بدھ, 20 مارچ 2024, 12:40 شام
202
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    dollars
    dollars

    ڈھاکہ۔20مارچ (اے پی پی):بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران اس کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس سالانہ بنیاد پر بڑھ کر 3 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگیا ہے،اس کی وجہ برآمدات میں اضافہ ہے۔شنہوا نے بنگلہ دیش کے مرکزی بنک کی تازہ ترین رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ جون میں ختم ہونے والے موجودہ مالی سال کے دوران گزشتہ سال (2022-2023 ) کے مقابلے میں نمایا ں اضافہ ہوا اور یہ بڑھ کر 3 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہوگیا ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 مہینوں کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ میں 3,148 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 4,648 ملین ڈالر کا خسارہ ہوا تھا۔حکام نے کہا کہ مرکزی بینک کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس اور ادائیگیوں کے مجموعی توازن نے جولائی سے جنوری کے عرصے میں مثبت رجحان برقرار رکھا ہے کیونکہ حالیہ مہینوں میں درآمدی بلوں میں کمی کے دوران برآمدی آمدنی اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ۔بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بنگلہ دیش کو مالی سال کے پہلے 7 مہینوں میں 12.89 بلین ڈالر کی ترسیلات زرموصول ہوئیں۔

     

    • ٹیگز
    • 3 billion dollars
    • Bangladesh
    • Current Account Surplus
    • Increase in exports
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونٹی ڈی اے پی نے چین میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش انٹر ہیلتھ میں شرکت کے لئے 16اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں
      اگلا مضمونڈیرہ غازی خان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ، جرمانے عائد
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Rafael Grossi, Director General of the International Atomic Energy Agency (IAEA).

      آئی اے ای اے نے ایران پر امریکی حملوں کے بعد پیر کوہنگامی اجلاس طلب کر لیا

      Chinese Ministry of Foreign Affairs

      چین کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت

      27ویں شنگھائی بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں گولڈن گوبلٹ ایوارڈز کا اعلان

      تازہ خبریں

      شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہمارا عزم ہے،عوام کے جان و مال کی حفاظت...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:52 شام 0

      اکتیسویں نیشنل مینز، سترہویں نیشنل ویمنز اور چھٹی نیشنل کیڈٹ و جونیئر کراٹے چیمپئن...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:22 شام 0

      ایران پر صہیونی اور امریکی حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں،ایرانی سفیر...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:20 شام 0

      صدر مملکت آصف علی زرداری کا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار،...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:17 شام 0

      پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 11:15 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول