برازیل آئندہ سال چینی کی پیداوار میں 20 لاکھ ٹن اضافہ کرے گا

113

ساﺅ پاﺅلو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) برازیل آئندہ سال چینی کی پیداوار میں 20 لاکھ ٹن اضافہ کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں آئندہ سال گنے کی پیداوار 580 ملین ٹن سے 610 ملین ٹن کے درمیان رہنے کلا امکان ہے جبکہ رواں سال گنے کی پیداوار 597 ملین ٹن رہی تاہم چینی کی پیداوار میں آئندہ سال اضافے کی توقع ظاہر کی گئی ہے جو کہ رواں سیزن کی مجموعی پیداوار 34.1 ملین ٹن سے بڑھ کر 36.4 ملین ٹن تک پہنچ سکتی ہے۔