اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) سال 2016 ءکی آخری سہ ماہی کے دوران برانچ لیس بینکنگ سے کی جانے والی ٹرانزیکشنز میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اکتوبر تا دسمبر 2016ءکے دوران 597 ارب روپے کی ٹرانزکیشنز کی گئی ہیں جبکہ اس سے گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران برانچ لیس بنیکنگ کے شعبہ سے 486 ارب روپے کا لین دین کیا گیا تھا۔
برانچ لیس بینکنگ کی ٹرانزیکشنز میں 23 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

مزید خبریں