برطانوی ہائی کمشنر سوات پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو سوات پہنچ گئے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر 2007ء میں شروع ہونے والی دہشت گردی کے بعد سوات کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی سفیر ہیں۔ سوات پہچنے پر انھوں نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کو سیاحوں کی جنت قرار دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے دورے کی تصاویر بھی …

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو سوات پہنچ گئے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر 2007ء میں شروع ہونے والی دہشت گردی کے بعد سوات کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی سفیر ہیں۔ سوات پہچنے پر انھوں نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کو سیاحوں کی جنت قرار دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے دورے کی تصاویر بھی شیئر کرتے ہوئے سوات کے خوبصورت نظاروں کی تعریف کی ہے

Leave a Reply