اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن ڈویژن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز جون سے اسلام آباد سے ہفتہ میں تین پروازیں چلائے گی، یہ آپریشن 11 سال کے بعد دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ برٹش ایئر ویز نے اسلام …
برٹش ایئر ویز جون سے اسلام آباد سے ہفتہ میں تین پروازیں چلائے گی، وفاقی وزیر سول ایوی ایشن غلام سرور خان کا ٹویٹر پر پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن ڈویژن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز جون سے اسلام آباد سے ہفتہ میں تین پروازیں چلائے گی، یہ آپریشن 11 سال کے بعد دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ برٹش ایئر ویز نے اسلام آباد سے ہفتہ میں تین پروازیں شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ مذکورہ ایئر لائن نے ستمبر 2008ء میں پاکستان کیلئے آپریشن معطل کردیا تھا۔








