دمشق۔8جنوری (اے پی پی):بشار الاسد کی حکومت کےخاتمے کے بعد پہلی انٹرنیشنل فلائیٹ دمشق کے ہوئی اڈے پہنچ گئی۔اے پی کے مطابق گزشتہ ماہ شام کے بشار الاسد کی حکومت خاتمے کے بعد پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز گزشتہ روز قطر سے دمشق کے ہوائی اڈے پر اتری۔اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی پیٹرا نے بھی اطلاع دی ہے کہ رائل جارڈن ایئر لائنز کا ایک طیارہ آزمائشی پرواز پر …
بشار الاسد کی حکومت کےخاتمے کے بعد پہلی انٹرنیشنل فلائیٹ دمشق پہنچ گئی

مزید خبریں
دمشق۔8جنوری (اے پی پی):بشار الاسد کی حکومت کےخاتمے کے بعد پہلی انٹرنیشنل فلائیٹ دمشق کے ہوئی اڈے پہنچ گئی۔اے پی کے مطابق گزشتہ ماہ شام کے بشار الاسد کی حکومت خاتمے کے بعد پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز گزشتہ روز قطر سے دمشق کے ہوائی اڈے پر اتری۔اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی پیٹرا نے بھی اطلاع دی ہے کہ رائل جارڈن ایئر لائنز کا ایک طیارہ آزمائشی پرواز پر دمشق ر وانہ ہوا ۔
شام کے سول ایوی ایشن ریگولیٹری کمیشن کے سربراہ، کیپٹن ہیتھم میستو، جو ماہرین کی ایک ٹیم کے ساتھ پرواز میں سوار تھے، نے کہا کہ اس کا مقصد باقاعدہ پروازیں دوبارہ شروع کرنے سے پہلے دمشق کے ہوائی اڈے کی حالت کا جائزہ لینا ہے۔







