بغداد ڈرون حملے کے بعد امریکی سفارتی مرکز میں آگ بھڑک اٹھی

بغداد ۔21مارچ (اے پی پی):عراقی دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے کے قریب امریکی سفارتی مرکز ڈرون حملے کے بعد مرکز میں آگ لگنے سے دھویں کے گہرے بادل آسمان پر پھیل گئے۔ چائنا گلوبل ٹیلیویژن نیٹ ورک ( سی جی ٹی این ) نے عراقی سیکورٹی ذرائع کے حوالہ سے بتایا ہے کہ یہ تنصیب نئے ڈرون حملوں کی زد میں آئی ہے۔ عراق میں موجود ایران نواز عسکریت پسند …

بغداد ۔21مارچ (اے پی پی):عراقی دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے کے قریب امریکی سفارتی مرکز ڈرون حملے کے بعد مرکز میں آگ لگنے سے دھویں کے گہرے بادل آسمان پر پھیل گئے۔ چائنا گلوبل ٹیلیویژن نیٹ ورک ( سی جی ٹی این ) نے عراقی سیکورٹی ذرائع کے حوالہ سے بتایا ہے کہ یہ تنصیب نئے ڈرون حملوں کی زد میں آئی ہے۔ عراق میں موجود ایران نواز عسکریت پسند گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔