- Advertisement -
اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):گلوکار بلال سعید کا نیا گانا "ہوگئی غلطی” ریلیز کردیا گیا۔ اس گانے کو بلال سعید نے نئی گلوکارہ مہر طاہر کے ساتھ مل کر گایا اور فلمایاہے ۔
اس کی وڈیو کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا ہے۔ اس وڈیو کی ہدایتکاری بلال سعید نے کی ہے۔ اس گانے کو انہوں نے خود کمپوز کیا ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=432620
- Advertisement -