- Advertisement -
اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے رولنگ دی ہے کہ بلوچستان میں جشن آزادی کی تقریبات کو اجاگر کرنے کیلئے قومی میڈیا کو پابند کیا جائے۔ ڈپٹی چیئرمین نے یہ رولنگ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر دنیش کمار کے نکتہ اعتراض کے جواب میں جاری کی۔
- Advertisement -