کوئٹہ۔ 11 نومبر (اے پی پی):بلو چستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضا فے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بلو چستان کے ضلع قلات میں کم سے کم 3ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا وادی کو ئٹہ میں موسم خشک اور سر د رہے گا کو ئٹہ شہر میں کم سے کم 6 ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا
جبکہ گوادراور تربت 20،جیونی22، سبی 17،نوکنڈی میں کم سے کم 14ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران بلو چستان کے اکثر علا قوں میں موسم خشک اور سر رہے گا جبکہ شام کے اوقات سردی کی شدت میں اضا فہ ہو گا۔