کوئٹہ۔ 18 دسمبر (اے پی پی):بلو چستان کے بیشتر علا قے شد ید سر دی کی لپیٹ میں آگئے ،وادی کو ئٹہ میں منفی 3جبکہ قلات میں منفی 5 ڈگری سینٹی گر یڈ تک گر گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کو ئٹہ شہر میں یخ بستہ ہوائیں چلنے کے باعث کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا جبکہ سب سے کم درجہ حرارت بلو چستان کے ضلع قلات میں منفی پانچ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔