بنچ مارک ٹوکیو خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو۔ 6 اپریل (اے پی پی) بنچ مارک ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی آگئی۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں ستمبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 3.3 ین کی کمی کے ساتھ 176.3 ین فی کلو رہے،ماہرین کے مطابق ٹوکیو ربڑ کے نرخ150 ین فی کلو تک نیچے جا سکتے ہیں جس کی وجہ اس کی خریداری میں بعض وجوہات کی بناءپر کمی آنے کے امکانات ہیں۔شنگھائی فیوچر ایکس چینج …

ٹوکیو۔ 6 اپریل (اے پی پی) بنچ مارک ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی آگئی۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں ستمبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 3.3 ین کی کمی کے ساتھ 176.3 ین فی کلو رہے،ماہرین کے مطابق ٹوکیو ربڑ کے نرخ150 ین فی کلو تک نیچے جا سکتے ہیں جس کی وجہ اس کی خریداری میں بعض وجوہات کی بناءپر کمی آنے کے امکانات ہیں۔شنگھائی فیوچر ایکس چینج (سی کام )عوامی تعطیل کی وجہ سے بند رہی۔

مزید خبریں