بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، تمیم اقبال نے بیٹنگ اور براوو نے باﺅلنگ کے شعبے میں میدان مار لیا

120

ھاکہ ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں چٹاگانگ وائی کنگز کے اوپننگ بلے باز تمیم اقبال بیٹنگ اور ڈھاکہ ڈائنامائٹس کے آل راﺅنڈر ڈیوائن براوو باﺅلنگ کے شعبے میں بازی لے گئے۔