بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں (کل) دو میچ کھیلے جائینگے

143

ڈھاکہ ۔ 11 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور اس سلسلے میں آج کا پہلا میچ چٹاگانگ ویکنگز اور کھلنا ٹایٹنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرے میچ میں ڈھاکہ ڈائنا مٹز اور رانگپور رائیڈرزکی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔