بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

ڈھاکہ ۔ 26 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں (کل) پیر کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ چٹاگانگ وائی کنگز اور ڈھاکہ ڈائنامائٹس کے مابین چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ ڈھاکہ ڈائنامائٹس 9 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور چٹاگانگ وائی کنگز 5 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آخر میں ہے۔

Leave a Reply