بیجنگ ۔ 6 جولائی (اے پی پی) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ اس وقت چین اور بنگلہ دیش اپنی اپنی ترقی کے اہم مراحل سے گزر رہے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان حکمت عملی کے شراکت دار کے تعلقات کی مضبوطی اور ترقی نہ صرف دونوں ممالک …
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 6 جولائی (اے پی پی) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ اس وقت چین اور بنگلہ دیش اپنی اپنی ترقی کے اہم مراحل سے گزر رہے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان حکمت عملی کے شراکت دار کے تعلقات کی مضبوطی اور ترقی نہ صرف دونوں ممالک اور دنوں ممالک کے عوام کے مشترکہ مفادات سے مطابقت رکھتی ہے بلکہ ایشیا کی خوشحالی، استحکام اور دنیا کے کھلے تعاون کے لئے بھی مفید ہے۔








