بنگلہ دیش کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتش زدگی، تین کارکن ہلاک ،5شدید جھلس گئے

ڈھاکہ ۔21 مئی (اے پی پی) بنگلہ دیش کی ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتش زدگی کے واقعے میں تین کارکن ہلاک اور5شدید جھلس گئے۔بنگلہ دیش کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت ڈھاکہ کے نواح میں واقع ٹیکسٹائل فیکٹری میں ہونے والی آتش زدگی میں ہلاک ہونے والوں میں ایک غیرملکی تکنیکی کارکن بھی شامل ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply