بٹگرام اور گردونواح میں گزشتہ رات سے ہلکی بارشِ کا سلسلہ جاری

143
بٹگرام

بٹگرام ۔ 21مارچ (اے پی پی):بٹگرام اور گردونواح میں گزشتہ رات سے ہلکی ہلکی بارشِ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

بارش سے علاقہ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا تھاکوٹ آلائی آور بالائی علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار آور سرد ہو گیا سردی میں اضافے سے بزرگ روزہ دار گھروں آور مسجدوں تک محدود رہے