معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں کمی اور ایتھیریم کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔تاس کے مطابق ماسکو میں صبح 10:30 بجے تک بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی جبکہ ایتھریم کی قیمت 0.66 فیصد اضافے کے ساتھ 1,785 ڈالر پر پہنچ گئی۔
بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی

مزید خبریں
ماسکو۔17جون (اے پی پی):معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں کمی اور ایتھیریم کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔تاس کے مطابق ماسکو میں صبح 10:30 بجے تک بٹ کوائن کی قیمت 1.22 فیصد کم ہوکر 65,544 ڈالر رہ گئی جبکہ ایتھریم کی قیمت 0.66 فیصد اضافے کے ساتھ 1,785 ڈالر پر پہنچ گئی۔
کوائن مارکیٹ کیپ کے اعداد و شمار کے مطابق 17 جون تک، کرپٹو کرنسی مارکیٹ کی کل کیپٹلائزیشن 2.25 ٹریلین ڈالر تھی ۔ اس رقم میں سے، بٹ کوائن کا حصہ 1.312 ٹریلین ڈالر یعنی 58.4فیصد تھا، جب کہ ایتھیریم کا حصہ 215.438 بلین ڈالر یعنی 9.6 فیصد تھا۔








