اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءمیں اپریل کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ( ایل ایس ایم ) کی شرح نمو میں9.7فیصد جبکہ مئی کے دوران 6.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس ) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی 11 ماہ کے دوران ایل ایس ایم کے شعبہ کی شرح ترقی 5.7 فیصد ریکارڈ …
بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو میں 9.7فیصد، مئی کے دوران 6.3 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءمیں اپریل کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ( ایل ایس ایم ) کی شرح نمو میں9.7فیصد جبکہ مئی کے دوران 6.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس ) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی 11 ماہ کے دوران ایل ایس ایم کے شعبہ کی شرح ترقی 5.7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔








