بھارتی،تھائی اور ویتنامی چاول کے نرخوں میں کمی

بنکاک ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) بھارتی،تھائی اور ویتنامی چاول کے نرخ طلب میں کمی کی وجہ سے گر گئے،تھائی بنچ مارک پانچ فیصد بروکن چاول کے نرخ 370 سے 375 ڈالر فی ٹن پر آگئے جو گزشتہ ہفتے 375 سے 377 ڈالر فی ٹن پر تھے۔تھائی چاول کی قیمت آئندہ ہفتے بھی کم رہنے کا امکان ہے،ویتنامی چاول کی قسم آر آئی پی ون کی رواں ہفتے کے …

بنکاک ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) بھارتی،تھائی اور ویتنامی چاول کے نرخ طلب میں کمی کی وجہ سے گر گئے،تھائی بنچ مارک پانچ فیصد بروکن چاول کے نرخ 370 سے 375 ڈالر فی ٹن پر آگئے جو گزشتہ ہفتے 375 سے 377 ڈالر فی ٹن پر تھے۔تھائی چاول کی قیمت آئندہ ہفتے بھی کم رہنے کا امکان ہے،ویتنامی چاول کی قسم آر آئی پی ون کی رواں ہفتے کے لئے برآمدی نرخ 385 سے 390 ڈالر فی ٹن ہیں،بھارتی چاول کے نرخ 3 ڈالر فی ٹن نیچے آنے کے ساتھ 400 سے 403 ڈالر فی ٹن پر ہیں۔

Leave a Reply