بھارتی آرمی چیف کے دعوے محض دعوے ہیں، غیرملکی سفارتکاروں کو ‘آج ایل او سی’ کا دورہ کرا رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کے دعوے محض دعوے ہیں ،لائن آف کنٹرول کے دورے پر بھارت ہمارے ساتھ شامل نہیں ہوا اور نہ ہی مبینہ "کارروائی کے مقامات" کے بارے میں کوئی شواہد ہی فراہم کیے گئے ہیںہم غیرملکی سفارتکاروں کو 'آج ایل او سی' کا دورہ کرا رہے …

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کے دعوے محض دعوے ہیں ،لائن آف کنٹرول کے دورے پر بھارت ہمارے ساتھ شامل نہیں ہوا اور نہ ہی مبینہ "کارروائی کے مقامات” کے بارے میں کوئی شواہد ہی فراہم کیے گئے ہیںہم غیرملکی سفارتکاروں کو ‘آج ایل او سی’ کا دورہ کرا رہے ہیں