سرینگر ۔ 2 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت کے بل پر کشمیریوں کی آزادی سلب کر رکھی ہے اور اسکی فورسز ایک منصوبہ بند طریقے سے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہیں۔
بھارتی افواج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہیں، سید علی گیلانی بزرگ رہنما کا شہید مشرف فیاض کو خراج عقیدت

مزید خبریں