بھارتی جنگی جنون ، کشمیروں کے خلاف بھارتی جارحیت کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں ، برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی اور مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی پرزور الفاظ میں مذ مت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون اور کشمیروں کے خلاف بھارتی جارحیت کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں …

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی اور مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی پرزور الفاظ میں مذ مت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون اور کشمیروں کے خلاف بھارتی جارحیت کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں انہوں کے کہا کہ صرف رواں سال میں بھارتی فوج نے سینکڑوںمرتبہ ایل او سی پر جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بچوں اور بزرگوں سمیت ایل اوسی کے اس طرف رہنے والے درجنوں افراد کو شہید کر دیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply