بھارتی حکمرانوں اور فوجی جنرلوں کے بیانات سے واضح ہوجاتا ہے کہ وہ کشمےرےوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتے ہےں، سید علی گےلانی

سرینگر ۔ 29 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں کل جماعتی حرےت کانفرنس کے چےئرمےن سید علی گیلانی نے کہاہے کہ بھارتی حکمرانوں اور فوجی جنرلوں کے آئے روز دھمکی آمیز بیانات سے واضح ہوجاتا ہے کہ بھارت جموںو کشمیر میں ایک منصوبہ بند طریقے سے نوجوان نسل کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے جس کے لیے قابض فورسز کو کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔