بھارتی حکمران حق خود ارادیت کی تحریک کے ساتھ کشمیریوں کی والہانہ وابستگی سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، مشترکہ قیادت

سرینگر ۔ 11 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے بھارت کی طرف سے نہتے کشمیریوں کے خلا ف بے تحاشا فوجی طاقت کے استعمال کا نوٹس لینے کا مطالبہ دہرایا ہے۔

مزید خبریں