بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، خاتون شدید زخمی

راولپنڈی ۔ 25 جنوری (اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے تیجے میں خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں سریاں گاوں کی اکیس سالہ خاتون …

راولپنڈی ۔ 25 جنوری (اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے تیجے میں خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں سریاں گاوں کی اکیس سالہ خاتون شدید زخمی ہوگئی۔زخمی خاتون کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔