راولپنڈی ۔ 18 اگست (اے پی پی) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال مارٹر گولے اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل برسائے۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر(کے مطابق گولہ باری سے ناگرائی گاو¿ں سے تعلق رکھنے والے دو بزرگ شہری 75 سالہ لال محمد ولد محمد دین اور 61 سالہ حسن دین ولد لال دین شہید ہو …
بھارتی فوج کی طرف سے کنٹرول لائن پرشہری آبادی پر بلااشتعال گولہ باری، دو شہری شہید ، آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 18 اگست (اے پی پی) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال مارٹر گولے اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل برسائے۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر(کے مطابق گولہ باری سے ناگرائی گاو¿ں سے تعلق رکھنے والے دو بزرگ شہری 75 سالہ لال محمد ولد محمد دین اور 61 سالہ حسن دین ولد لال دین شہید ہو گئے۔پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس سے دوبھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔








