راولپنڈی ۔ یکم جولائی (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر منگل کی رات کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آرٹلری اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا اور شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنر ل بابر افتخار نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے تلواری گاﺅں کا ایک لڑکا شہید ہوا۔ …
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ ،ایک لڑکا شہید ۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنر ل بابر افتخارکا ٹویٹ
راولپنڈی ۔ یکم جولائی (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر منگل کی رات کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آرٹلری اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا اور شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنر ل بابر افتخار نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے تلواری گاﺅں کا ایک لڑکا شہید ہوا۔ پاک فوج نے بھارتی فوج کا منہ توڑ جواب دیا۔









