بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 بچوں، 2 بزرگ خواتین سمیت 5 شہری زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 6 جولائی (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس میں 2 بچوں، 2 بزرگ خواتین سمیت 5 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بروقت اور موثرجواب دیا جس کے بعد بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔