بھارتی فوج کی ورکنگ باﺅنڈری کے ظفر وال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان رینجرز پنجاب نے موثر جواب دیا،آئی ایس پی آر

104

راولپنڈی۔ 06 فروری (اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باﺅنڈری کے ظفر وال سیکٹر میں پیر کی صبح بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے ظفر وال سیکٹر میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا موثر جواب دیا۔