کھیل کی خبریں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 26 ستمبر 2017, 5:57 صبح 87 FacebookTwitterPinterestWhatsApp India and Australia بنگلور ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ جمعرات کو بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔