بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

India and Australia
India and Australia

بنگلور ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ جمعرات کو بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔