بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ (اتوارکو) کھیلا جائے گا

وشاکاپٹنم ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اتوارکو وشاکا پٹنم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، مہمان ٹیم سری لنکا نے دھرم شالا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7 وکٹوں سے سے شکست دی

Leave a Reply