34.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںبھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا...

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز 21 اکتوبر سے ہوگا

- Advertisement -

گوہاٹی ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اکتوبر کو گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد کالی آندھی کو اب ون ڈے سیریز میں میزبان ٹیم کا چیلنج درپیش ہوگا، کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 272 رنز اور دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 21 اکتوبر سے ہو گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118098

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں