بھارت اور یورپی یونین کے مابین آزاد تجارتی معاہدے پر پیش رفت کی جائے، جرمن چانسلر

برلن ۔ 31 مئی (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بھارت اور یورپی یونین کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ طے کرنے لیے ضروری پیش رفت پر زور دیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ جرمنی ایسے کسی بھی معاہدے کی حمایت کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی بھی معاہدہ جرمنی اور بھارت یا پھر یورپی …

برلن ۔ 31 مئی (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بھارت اور یورپی یونین کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ طے کرنے لیے ضروری پیش رفت پر زور دیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ جرمنی ایسے کسی بھی معاہدے کی حمایت کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی بھی معاہدہ جرمنی اور بھارت یا پھر یورپی یونین اور بھارت کے مابین ہونا چاہیے۔

Leave a Reply