بھارت جبر واستبداد کے نت نئے ہتھکنڈوں سے کشمیریوںکونہیں دبا سکتا، حریت کانفرنس

سری نگر ۔ 30 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں رہائشی علاقوں کے اندر فوجی کیمپوں کی موجودگی اور بڑے پیمانے پر نئے کیمپوں اور بنکروں کی تعمیر کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔

مزید خبریں