بھارت سسنجیدہ ہے توپاکستان کو تنازعہ کا فریق تسلیم کرتے ہوئے مذاکرات شروع کرے‘ اشرف صحرائی

سری نگر ۔ 30 مارچ (اے پی پی) کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءاور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے بھارت کی طرف سے دنیشور شرماءکی کشمیر بارے نمائندہ خصوصی کے طورپرتقرری اور ان کے دورہ کشمیر کو مسترد کرتے ہوئے اسے غیر سنجیدہ اقدام قراردیا ہے۔

مزید خبریں