اسلام آباد ۔25 مارچ (اے پی پی) بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کے جتھے اپنے مذہبی تہوارخالصہ جنم دن اوربیساکھی میں شرکت کے لئے آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے ، مرکزی تقریب 14 اپریل کو گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہوگی،حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی جس کے لئے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، سکھ مذہب کے تہوارخالصہ …
بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کے جتھے خالصہ جنم دن اوربیساکھی میں شرکت کے لئے آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے
اسلام آباد ۔25 مارچ (اے پی پی) بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کے جتھے اپنے مذہبی تہوارخالصہ جنم دن اوربیساکھی میں شرکت کے لئے آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے ، مرکزی تقریب 14 اپریل کو گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہوگی،حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی جس کے لئے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، سکھ مذہب کے تہوارخالصہ جنم دن اوربیساکھی کی مرکزی تقریب 14 اپریل کو گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہوگی ،بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری 12 اپریل کو واہگہ ریلوے سٹیشن کے راستے لاہورپہنچیں گے








