28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت میں روزانہ 46 کسان خود کشی کرنے پر مجبور

بھارت میں روزانہ 46 کسان خود کشی کرنے پر مجبور

- Advertisement -

نئی دہلی ۔ 17 اپریل (اے پی پی) خود کو دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار کرنے والے بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر 46 کسان خود کشیاں کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں اور مہنگائی سے تنگ کسان خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں اور ان کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1272

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں