بھارت میں شدید فضائی آلودگی سے شیر خوار بچوں کی ذہنی نشو و نما پر سخت منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں،یونیسیف

نئی دہلی ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور شدید فضائی آلودگی سے متاثر دیگر شہروں میں شیر خوار بچوں کی ذہنی نشو و نما پر سخت منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ یہ انکشاف بچوں کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کیا ہے۔یونیسیف ایشیا کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایک کروڑ 70 لاکھ شیر …

نئی دہلی ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور شدید فضائی آلودگی سے متاثر دیگر شہروں میں شیر خوار بچوں کی ذہنی نشو و نما پر سخت منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ یہ انکشاف بچوں کے لئے اقوام متحدہ کے ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کیا ہے۔یونیسیف ایشیا کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایک کروڑ 70 لاکھ شیر خوار بچوں میں سے ایک کروڑ 60 لاکھ بچے ایسے ماحول میں رہ رہے ہیں

Leave a Reply