اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں علاج کے دوران جاں بحق ہونے والی پاکستانی مریضہ زینب کی میت واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ منگل کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اس سلسلے میں مکمل تعاون کیا۔ ترجمان نے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کا بھی …
بھارت میں علاج کے دوران جاں بحق ہونے والی پاکستانی مریضہ زینب کی میت واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئی،ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں علاج کے دوران جاں بحق ہونے والی پاکستانی مریضہ زینب کی میت واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ منگل کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اس سلسلے میں مکمل تعاون کیا۔ ترجمان نے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کا بھی اظہار کیا۔








