- Advertisement -
نئی دہلی۔ 16 اپریل (اے پی پی) بھارت میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 130 ہوگئی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1163
- Advertisement -