ڈبلن۔30 جون (اے پی پی) بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 143 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا، آئرش ٹیم 213 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں 12.3اوورز میں 70 رنز پر ڈھیر ہو گئی، آئرش ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی بھارتی سپنرز کے سامنے جم کر نہ کھیل سکا، …
بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 143 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

مزید خبریں
ڈبلن۔30 جون (اے پی پی) بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 143 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا، آئرش ٹیم 213 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں 12.3اوورز میں 70 رنز پر ڈھیر ہو گئی، آئرش ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی بھارتی سپنرز کے سامنے جم کر نہ کھیل سکا، 6 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے، لوکیش راہول نے 70 اور سریش رائنا نے 69 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں حصہ ڈالا، راہول میچ اور یزویندرا چاہل سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔








